سڈ نی 17 نو مبر ( ایجنسیز) و ز یر ا عظم نر یند ر مو دی پیر کو سڈ نی پہنچے جہا ں وہ چھ گھنٹوں تک طو فا نی دو ر ہ کر ینگے جو کہ آ سٹریلیا کے چا ر شہر و ں کے د و رہ کا دو سرا پڑا و ہے ۔ مسٹر مو دی ‘ بر سبین میں جی 20 سمٹ میں شر یک ہو کر یہا ں پہنچے جسکے بعد وہ آ ج را ت کینبر ا اور بعد میں ملبو ر ن بھی جا ئینگے
۔ 16 ہز ار سے ز یا دہ ہند وستا نی ا ولمپک پا ر ک ‘ سڈ نی میں جمع ہو نگے جہا ں وہ مسٹر مو دی کا ا ستقبا ل کر ینگے اور پا نچ ہز ار سے ز یا دہ لو گ ٹی وی ا سکر ین پر مسٹر مو دی کی تقر یر سما عت کر ینگے ۔ 200 سے ز یا دہ مو دی کے چا ہنے والے خصو صی ٹرین ‘‘مو دی ا کسپر یس‘‘ کے ذر یہ ملبو ر ن سے سڈ نی روا نہ ہو ئے ہیں جہا ں وہ مسٹر مودی کے جلسہ ا ستقبا لیہ میں شر کت کر ینگے۔